کھیل

فخر زمان کا فٹنس کے متعلق تبصروں پر کرارا جواب، سب کی بولتی بند

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز فخر زمان نے سوشل میڈیا پر فٹنس کے متعلق ہونے والے تبصروں پر کرارا جواب دیتے ہوئے سب کی بولتی بند کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز فخر زمان نے سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس پر سابق کرکٹر عبدالرؤف کے تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں 50 اوور کی کرکٹ کیلئے 100 فیصد فٹ نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے عاقب جاوید کی بات بالکل ٹھیک تھی۔ فخر زمان نے مزید کہا کہ میں 15 مارچ کو فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں شریک ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button