انٹرنیشنل

اسرائیل و امریکا کا حملہ، ایرانی وزیر خارجہ خرازی بھی شہید

ایران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کے حملے کا نشانہ بننے والے سابق ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے، واضح رہے کہ وہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایران کے انتہائی معتبر ذرائع نے ڈاکٹر کمال خرازی کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ ان کی شہادت نے ایران میں سفارتکاری اور تعلیم کے شعبے میں ایک اہم باب بند کردیا ہے۔ ڈاکٹر کمال خرازی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کے مشیرتھے، اس سے پہلے وہ شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کے بھی مشیر تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button