سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، بیٹیوں کے والدین پریشان

کراچی (کھوج نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ، یہ اضافہ کتنا ہوا؟ اس حوالے سے تفصیل سامنے آنے کے بعد بیٹیوں کے والدین مزید پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں15700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت5 لاکھ4 ہزار 162 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ3 ہزار 460 روپے اضافے سے 4 لاکھ 32 ہزار237 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button