سوشل ایشوز

پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس معطل، شہری پریشان

اسلام آباد(کھوج نیوز) ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل ہونے کے بعد شہری پریشان ہو گئے ہیں جس کے بعد شہریوں کو آن لائن درخواست دینے کی ہدایت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔ سفارت خانے کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔ سفارتخانے نے ابوظہبی میں بسے پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کیلئے آن لائن درخواست دینے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button