سوشل ایشوز
سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی، کاروباری حضرات ڈوب گئے

کراچی (کھوج نیوز) سونے کی قیمت میں آج ریکارڈ کمی ہوئی جس کے بعد کاروباری حضرات ڈوب گئے، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہو گئی ہے ؟ اس حوالے سے اعدادو شمار سامنے آگئے۔
تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ آج ملک میں فی تولہ سونا12 ہزار 489روپے سستا ہوا ہے جس سے ایک تولہ سونا 4 لاکھ 55 ہزار 81327روپے ہوگیا۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 11ہزار 240 روپے کمی کے بعد 3لاکھ 89 ہزار 772 روپے ہوگئی ہے۔



