کھیل

ایشیئن ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی بھارت کو شکست

ملائیشیا (سپورٹس ڈیسک) ایشیئن ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایشیئن ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ پاکستان کی دونوں ٹیموں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ایک طرف نور زمان اور ناصر اقبال نے بھارت کے راہول بیتھا اور سورج کمارکو 0-2 سے شکست دی تو دوسری جانب محمد حمزہ خان اور محمد عاصم خان نے ہانگ کانگ کی جوڑی کو 0-2 سے ہرایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button