انٹرنیشنل

جہاز پر حملہ، ٹرمپ نے ایران کو کرارا جواب دینے کا اعلان کر دیا

صدرٹرمپ نے کہا کہ انہیں اچھا نہیں لگا کہ ایران نے کل چار بار جہاز پر حملہ کیا جس میں سے تین کو ناکام بنادیا گیا تھا،کیا اس پر ردعمل دیا جائیگا،یہ آپ جان لیں گے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی جانب سے جہاز پر حملہ کیے جانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو کرارا جواب دینے کا اعلان کر دیا ہے اب کیا ہوگا؟ پتا چل گیا ۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا جواب دینے کا اشارہ دیدیا تھا۔ صدرٹرمپ نے کہا کہ انہیں اچھا نہیں لگا کہ ایران نے کل چار بار جہاز پر حملہ کیا جس میں سے تین کو ناکام بنادیا گیا تھا،کیا اس پر ردعمل دیا جائیگا،یہ آپ جان لیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button