کھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں پر بڑی پابندی عائد کر دی

آسٹریلیا (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں پر کو غیر ملکی لیگز کے بجائے اپنی لیگز کو ترجیح دینے کی ہدایت کرتے ہوئے ان پر بڑی پابندی عائد کردی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق میچل مارش اور میٹ شارٹ کا ساتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میچل مارش اور میٹ شارٹ کو بی بی ایل کمٹمنٹ مکمل ہونے پر ریلیز کیا جائے گا جب کہ میچل مارش اور میٹ شارٹ بی بی ایل کے مکمل ایڈیشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ دوسری جانب آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کپتان میچل مارش اور میٹ شارٹ پہلی مرتبہ ساتھ افریقہ لیگ کھیلیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button