انٹرنیشنل

ٹرمپ کا بڑا اعلان، غیر امریکی بچوں کیلئے قانون محدود

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے قانون میں مزید ترامیم کر دی ہیں جس کے بعد غیر امریکی بچوں کے لئے قانونی کو محدود کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے اعلان کیے جانے کے بعد غیر امریکی شہریوں کے امریکا میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو شہریت کا حق ملنے سے متعلق قانون کو مزید سخت کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں صدر ٹرمپ نے ایک نئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔ امریکی صدر نے اپنے سابقہ ایگزیکٹو آرڈر کے خلاف سپریم کورٹ کے اقدام کو بدقسمت فیصلہ قراردے دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button