نگرنگرسے

مبینہ صحت کھانا کھانے سے 10افراد کی حالت خراب

شکار پور (کھوج نیوز) شکار پور میں مبینہ صحت کھانا کھانے سے 10افراد کی حالت خراب ہو گئی ہے جن کو فوری طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شکار پور کے علاقے خان پور میں پیش آنے والے واقعے کے متاثرہ 3 بچے اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ 7 زیر علاج ہیں۔ پولیس کے مطابق متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button