انٹرنیشنل

حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پہلی برسی، کس کس نے شرکت کی؟

اسماعیل کی آخری اپیل کے مطابق ہر سال 3 اگست کو غزہ، بیت المقدس، مسجد اقصی اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت کے لیے ایک عالمی قومی دن کے طور پر منائیں

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی آج پہلی برسی منائی جائی رہی ہے، اس برسی میں کس کس نے شرکت کی؟ اس حوالے سے تفصیلات آگئیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اس موقع پر جاری بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ صہیونی دشمن نے ایک بزدلانہ کارروائی میں گزشتہ سال 31 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں اسماعیل ہنیہ کو شہید کیا لیکن اس واقعے نے فلسطینی عوام کی مزاحمتی جدوجہد کو مزید مضبوط کیا ہے۔ بیان میں دنیا بھر کے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اسماعیل کی آخری اپیل کے مطابق ہر سال 3 اگست کو غزہ، بیت المقدس، مسجد اقصی اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت کے لیے ایک عالمی قومی دن کے طور پر منائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button