انٹرنیشنل

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تنقید، ٹرمپ غصے سے آگ بگولہ

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے وائٹ ہائوس میں منعقد سرکاری عشائیے میں امریکا کے صدر پر شدید تنقید کی جس کے بعد ٹرمپ غصے سے آگ بگولہ ہو گئے ۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے حال ہی میں کہا کہ اگر امریکا نہ ہوتا تو یورپ جرمن بول رہا ہوتا، تو میں بھی یہ کہنے کی جسارت کرتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے۔ سرکاری عشائیے کے دوران اپنے خطاب میں بادشاہ چارلس نے ٹرمپ کے اس بیان کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر امریکا نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن زبان بول رہے ہوتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button