انٹرنیشنل

ٹرمپ نے آج رات ایران پر سخت حملہ کرنے کی دھمکی لگا دی

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج رات ایران پر سخت حملہ کرنے کی دھمکی لگاتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ایران کے تیل و گیس کے بنیادی ڈھانچے پر قابو پا لیں گے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کی نیوی، ائیر فورس، ریڈار اور ہر طرح کا دفاع ختم ہوچکا ہے اور ہم آج رات ایران کو بہت شدید حملوں کا نشانہ بنائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران کے خارگ جزیرے سمیت دیگر تیل کے اہم مراکز پر قبضہ کرلے گا اور ایران کی آئل اور گیس مارکیٹس پر مکمل کنٹرول حاصل کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button