پاکستان

جنرل عاصم منیر نےعمران خان سےملاقات کی تو وہ الزامات کہاں جائیں گےجو؟سنسنی خیزحقائق

عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں اور کہتے ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) جنرل عاصم منیر نے عمران خان سے ملاقات کی تو وہ الزامات کہاں جائیں گے جو؟ سنسنی خیز حقائق (کھوج نیوز رپورٹ)منظرعاماسلام آباد پرآگئے۔ عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں اور کہتے ہیں میں تو ان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن اگر وہ نہ ملنا چاہیں تو میں کیا کروں۔ دراصل صدر عارف علوی اس ملاقات کیلئے بہت کوشش کر چکے ہیں لیکن کوشش کامیاب نہیں ہوئی کیونکہ جنرل عاصم منیر اگر عمران خان سے ملیں گے تو پھر وہ الزامات کدھر جائیں گے جو خان صاحب فوج کے حاضر سروس افسران پر ایک نہیں کئی مرتبہ لگا چکے ہیں؟ عمران خان خان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو کبھی جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہ کرتا۔ یہ وہی عاصم منیر ہیں جنہوں نے جون 2019 میں آئی ایس آئی کے سربراہ کی حیثیت سے وزیر اعظم عمران خان کو بتایا کہ ان کے ارد گرد موجود کچھ افراد کرپشن میں ملوث ہیں تو عمران خان سیخ پا ہوگئے۔ انہوں نے فوری طور پر جنرل باجوہ سے کہا کہ عاصم منیر کو ہٹا کر فیض حمید کوآئی ایس آئی کاچیف بنایا جائے

حریم شاہ بیان بیازی کی بجائے کیس درج کروائے؟ صندل خٹک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button