پاکستان

قتل کیس، ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا

کوئٹہ (کھوج نیوز) گوادر میں ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کیس میں گرفتار بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی۔ ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت نے سنائی، یہ سزا گوادر میں ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کیس میں سنائی گئی۔ ماہ رنگ اور صبغت اللہ کا ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے آن لائن ٹرائل ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button