پاکستان

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، پنجاب حکومت کی وفاق سے حیران کن درخواست

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے سلسلے میں پنجاب حکومت نے وفاق سے حیران کن درخواست کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کوخط لکھ کر 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش اور اسے ڈاؤن گریڈکرنیکی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ضلع اٹک اور راولپنڈی کے مخصوص علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ بندش کی درخواست بھی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے درخواست امن وامان کی متوقع صورتحال کے پیش نظر کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button