کھیل

بنگلا دیش کاسری لنکا کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ ہم توقعات پر پورا نہیں اترے،

نیو دہلی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں بنگلا دیش کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلا دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ ہم توقعات پر پورا نہیں اترے، ٹیم میں 1 تبدیلی کی ہے سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے، ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button