پاکستان

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنیوالوں کی شامت آگئی

ایف آئی نے ملک بھر میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(کھوج نیوز رپورٹر، آن لان )ایف آئی نے ملک بھر میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

ملک بھر میں آٹھ زونل ڈائریکٹرز کی زیر نگرانی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔پیٹرولیم مافیا کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے پیٹرول پمپس بھی چیک کیے جاہیں گے۔ ذخیرہ کرنے والے مالکان کے خلاف سخت قانونی کروائی کے علاوہ لائسنس کینسل کرنے کا بھی عندیہ دیا گیا ہے ۔

کوئٹہ میٹروپولیٹن کے ملازمین گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button