شوبز

علیزے شاہ کے سٹیج پر گرانے کا الزام، شازیہ منظور نے سچ بتا دیا

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی اداکارہ علیزے شاہ کے سٹیج پر گرانے کے الزام پر گلوکارہ شازیہ منظور نے سچ سامنے رکھ دیا ہے، جس کے بعد شوبز حلقوں میں بڑی ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شازیہ منظور نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے علیزے شاہ کو نہیں گرایا وہ خود ہی گر گئی تھیں، کیا اتنی خوبصورت لڑکی کو گرانے کا دل کرے گا؟ اس دن اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں، اور انہیں نظر لگی تھی۔ اپنے انٹرویو کے آخر میں گلوکارہ نے علیزے شاہ سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button