انٹرنیشنل

بچوں میں لڑائی جھگڑے کا رجحان کیسے کم ہوسکتا ہے، بہار کے نائب وزیراعلیٰ کا بڑا اقدام

بہار (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں میں لڑنے جھگڑنے کارجحان کیسے کم ہوسکتا ہے اس حوالے سے بھارتی ریاست بہار کے نائب وزیراعلیٰ وجے سنہا نے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وجے سنہا نے کہا کہ ہم لوگوں کے اپنی پسند کا کھانا کھانے کے حق کے خلاف نہیں ہیں، لیکن ایسی اشیا کو کھلے عام فروخت کرنا، ہمارے جذبات کی پاکیزگی کو متاثر کرتا ہے۔ اسی طرح تعلیمی اداروں کے اطراف بھی انہیں فروخت نہیں کیا جانا چاہیے تاکہ بچوں میں تشدد کے رجحانات کو روکا جا سکے۔ وجے سنہا کے بیان پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ بہار کے 41 فیصد بچے کم وزن کا جبکہ 43 فیصد بچے کم افزائش کا شکار ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button