نگرنگرسے

پولیس کی نا اہلی یا کمسن ڈرائیور کی چالاکی، ناکے سے اڑن چھو

کراچی (کھوج نیوز) پولیس کی نا اہلی یا کمسن ڈرائیور کی چالاکی، ناکے سے اڑن چھو’ کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار میں ٹریفک پولیس کی فینسی نمبر پلیٹس کیخلاف مہم کے دوران یہ واقع پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار پر ٹریفک پولیس کی فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف مہم جاری تھی کہ اس دوران پولیس نے کم عمر ڈرائیور کو روکا، لڑکے نے گاڑی روکی، اتر کر غصہ کیا اور دوبارہ گاڑی لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کم عمر ڈرائیور آس پاس کھڑے لوگوں کو ٹکر مارتا ہوا سگنل توڑ کر فرار ہوگیا۔ ٹریفک پولیس کی مہم کے دوران ڈئی آئی جی ٹریفک بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button