پاکستان

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟

اسلام آباد(کھوج نیوز) عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کم ہوگی؟ اس حوالے سے فیصلہ کون کرے گا؟ تمام تر تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد سب حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق انڈسٹری ذرائع نے بتایا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد تک کمی ہوچکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے اور ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے کمی ہوسکتی ہے۔ انڈسٹری ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button