شوبز

اداکار علی رضا اور اداکارہ حنا آفریدی کے تعلقات، تمام حدیں پار

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان کے مشہور اداکار علی رضا اور اداکارہ حنا آفریدی کے تعلقات نے تمام حدیں پار کر دی ہیں؟ انہوں نے ایسا کیا کیا؟ تفصیل آنے پر نئی ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میزبان نے رومانی سین کے حوالے سے پوچھا جس پر علی رضا نے کہا کہ جب بھی ہم نے رومانوی سین کیا تو ہم بہت ہنستے تھے، کام کو کام کی طرح کیا جائے تو ہوجاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا اچھی بات یہ ہے کہ حنا آفریدی میرے لیے ایک فیملی ممبر ہے، میری بہت اچھی دوست ہے، اس وجہ سے ہمارا ایک کمفرٹ زون ہے، اس لیے ہم نے بہت سے چیزیں ایسی بھی کیں جس کی امید کسی کو نہ تھی۔ اسی حوالے سے حنا آفریدی نے کہا کچھ سین میں ہم ایک دوسرے سے بھی مشورہ کرتے تھے اور پھر ڈائریکٹر سے بات کرکے سین کرتے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button