سوشل ایشوز

سونے کی اونچی اڑان، غریبوں کی پہنچ سے مزید دور

کراچی (کھوج نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے جس کے بعد یہ غریبوں کی پہنچ سے مزید دور چلا گیا ہے؟ سونے کی قیمتوں میں مزید کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیل آگئی۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ3001 روپے اضافے سے 4 لاکھ 31 ہزار 637 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button