ٹیکنالوجی

کوڈیکس ٹول میں اے آئی کمپینن کا اضافہ، صارفین حیران

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) آر ٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی ) کے کوڈیکس ٹول میں اے آئی کمپینن کا اضافہ سامنے آنے کے بعد صارفین حیران و دنگ رہ گئے ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بیشتر اے آئی کمپیننز کی طرح ان کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں، مگر کوڈیکس کے یہ کمپیننز پراجیکٹ اسٹیٹس اپ ڈیٹس کی سطح پر مسلسل حرکت میں رہتے ہیں، تاکہ آپ کو ٹیبز سوئچ کرنے کی ضرورت نہ ہو۔ صارفین ایکٹیو تھریڈز کو مانیٹر کرسکتے ہیں، کوڈیکس میں چل رہے کام کو ٹریک کرسکتے ہیں یا ریویو کے لیے تیار ہوسکتے ہیں۔ یہ سب اپنا کام چھوڑے بغیر کرنا ممکن ہوگا۔

انہیں بنانے کے لیے کوڈیکس سیٹنگز میں جاکر Appearance کو سلیکٹ کریں اور پھر پیٹس (pets) کو منتخب کریں۔ ایک بار متحرک ہونے کے بعد ان کمینن کو آپ اپنی مرضی سے کسی بھی وقت متحرک یا ڈس ایبل کرسکتے ہیں۔ اس فیچر کے تحت کتے اور بلی سمیت 8 آپشنز دستیاب ہوں گے، مگر آپ کاسٹیوم پیٹ بھی تیار کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے صارفین کو کوڈیکس میں پروموٹ کے ذریعے اپنے کمپینن تیار کرکے آن لائن شیئر کرسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button