سوشل ایشوز

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی آئی؟ اعدادو شمار آگئے

کراچی (کھوج نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی آئی؟ اس حوالے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت 10800 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 9720 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت108ڈالر اضافے سے 4327 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button