انٹرنیشنل

اسرائیلی انتخابات، ٹرمپ نے اسرائیلی عوام سے بڑی اپیل کر دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں ہونے والے انتخابات سے قبل امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے متعلق اسرائیلی عوام سے بڑی اپیل کر دی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اسرائیلی انتخابات سے ایک روز پہلے صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے مل کر جو کام شروع کیا وہ پورا کرسکیں، نیتن یاہوکے ساتھ مل کربڑی فوجی کامیابیاں حاصل کیں، وہ جنگجو وزیراعظم رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کیحصول سے روکا، کچھ لوگ اسرائیل کو چھوٹا اور ،امریکا کوبڑا شیطان کہتے تھے لیکن اب ان کے نعرے نہیں سنائی دیتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button