پاکستان
پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی, فواد چوہدری بھی پیا گھر سدھار گئے

لاہور (کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی, فواد چوہدری بھی پیا گھر سدھار گئے, تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے-



