نگرنگرسے

کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، کیا نقصان ہوا؟

کراچی (کھوج نیوز) کراچی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت کتنی تھی اور اس سے کیا نقصان ہوا؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔واضح رہے کہ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button