انٹرنیشنل

ایران ، امریکا مذاکرات، ترجمان وائٹ ہائوس کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے ترجمان وائٹ ہائوس نے بڑا دعویٰ کر دیا ہے جس کے بعد ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے ساتھ رابطہ برقرار رکھے ہوئے ہیں، تاہم جنگ کے دوران ایران اپنی قیادت کے بحران سے نمٹنے میں مشکلات کا شکار ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ صرف اسی صورت معاہدہ کریں گے جو امریکی قومی سلامتی کو اولین ترجیح دے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button