انٹرنیشنل

کاکروچ جتنا پارٹی کے مظاہرین پر پولیس تشدد کیخلاف درخواست، سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران مظاہرین پر پولیس تشدد کیخلاف فوری سماعت کیلئے دائر کی گئی درخواست پر سپریم کورٹ نے انکار کر دیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے درخواست پر فوری سماعت سے انکار کرتے ہوئے ویڈیوز دیکھنے سے بھی انکار کر دیا۔بھارت کے چیف جسٹس سوریا کانت نے ریمارکس دیئے کہ ہمارے پاس ویڈیوز دیکھنے کا وقت نہیں اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں، ہمیں یہ ویڈیوز دیکھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button