پاکستان

190ملین پائونڈ اسکینڈل’ نیب نے بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا، گرفتاری کا امکان

قومی احتساب بیورو(نیب ) نے نیشنل کرائم ایجنسی تحقیقات کے190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی 7 جون کو طلب کرلیا

اسلام آباد( سپیشل رپورٹر، آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب ) نے نیشنل کرائم ایجنسی تحقیقات کے190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی 7 جون کو طلب کرلیا ۔ بشری بی بی کو نیب سوالنامے کے تمام سوالات کے جواب ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی جبکہ بشری بی بی کو 7 جون کو نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button