پاکستان

زرداری ،نوازشریف اورمولانا فضل الرحمٰن کےپاس آپشن ختم ہو چکے؟چونکا دینےوالا سوال

مقبولیت کسی عمرانی کارکردگی کی بنیاد پر نہیں محض آصف زرداری ، میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کی شہرت خراب کرنے کا بیڑا اٹھا کر ہی دی جاسکتی تھی

اسلام آباد(کھوج نیوز)پی ڈی ایم کے اکابر سے سوال یہ ہے کہ، جس طرح عمران 2011سے ہر صورت میں حکومت چاہ رہے تھے ، اور انہیں حکومت سازی میں مدد فراہم کرنے کیلئے طاقت ور حلقے ہر طرح کی مدد فراہم کر رہے تھے لیکن عمران خان کو تجربہ نہیں دے سکتے تھے محض مقبولیت دے سکتے تھے ، وہ مقبولیت کسی عمرانی کارکردگی کی بنیاد پر نہیں محض آصف زرداری ، میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کی شہرت خراب کرنے کا بیڑا اٹھا کر ہی دی جاسکتی تھی سو دی!

اسی طرح جب پی ڈی ایم کو حکومت ملی، تو آپ لوگوں نے بھی سوچاکچھ نہیں تھا کہ فیٹف، آئی ایم ایف، بند صنعتیں اور مضطرب لوگ، پس سوائے عنانِ اقتدار تھامنے کے آپ کے ہاتھ میں آیا کیا؟

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قدر میں استحکام رہایا نہیں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button