پاکستان

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(کھوج نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد شرح سود میں اضافہ ہوا یا کمی آئی؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو11.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button