پاکستان

بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعدادو شمار سامنے لانے کا معاملہ، حکومت کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) بجٹ 2026-27 میں دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے اعدادو شمار سامنے لانے کے معاملے پر حکومت پر بڑا بیان سامنے آگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کا مؤقف ہے کہ بجٹ اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF)کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، اس لیے تفصیلات ابھی ظاہر نہیں کی جاسکتیں۔ تنخواہ دار طبقے کو دی گئی ٹیکس رعایت، سپر ٹیکس کے خاتمے اور مرحلہ وار کمی، برآمد کنندگان کے لیے ٹیکس شرح میں کمی اور رئیل اسٹیٹ لین دین پر ٹیکسوں میں نرمی کے نتیجے میں آئندہ مالی سال کے دوران قومی خزانے پر تقریبا 360ارب روپے کا بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button