پاکستان

یکم ستمبر سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(کھوج نیوز) یکم ستمبر سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا گیا؟ اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 258 روپے 65 پیسے ہوگئی۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 51 روپے 17 پیسے مہنگا ہوا۔ ایل پی جی کے 11.8کلو گرام ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 52 روپے 9 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button