پاکستان

لاہور چیمبر کے الیکشن، علی حسام اصغر نے تاریخ رقم کر دی

لاہور(کھوج نیوز) لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم کرتے ہوئے علی حسام اصغر نے بطور صدر چارج سنبھال لیا، 25سال بعد پیاف میاں نثار گروپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر کے الیکشن میں علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوا ہے۔علی حسام اصغر نے کہا کہ میں تاجر برادری کو ساتھ لے کر چلوں گا اور صنعت و تجارت کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔ ادھروزیراعلی پنجاب مریم نواز اور پیٹرن انچیف ڈاکٹر گوہر اعجاز نے صدر علی حسام اصغر کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button