کھیل

ایشین گیمز، مینز سکوائش مقابلہ، پاکستانی ٹیم کو شکست

جاپان (سپورٹس ڈیسک) جاپان میں جاری ایشین گیمز کے سلسلے میں کھیلے جانے والے مینز سکوائش ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو مخالف ٹیم نے شکست دیکر فائنل میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ناگویا میں کھیلے گئے فائنل کے دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ای ین یا نے پاکستان کے نور زمان کو دو صفر سے شکست دی۔ یوں ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش ٹیم نے سلور میڈل حاصل کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button