کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلا دیشی ٹیم آئوٹ، سکاٹ لینڈ کی انٹری

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں آئی سی سی نے بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم کو باہر نکال کر سکاٹ لینڈ کی ٹیم کی شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم شرکت کریگی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ تین ہفتوں سے زائد اس معاملے پر تفصیلی بات چیت کی گئی، بی سی بی سے بھی رابطے رکھے اور بی سی بی کے تحفظات کا ہر طرح سے جائزہ لیا گیا۔ بنگلا دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کیا تھا اور اپنے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنیکا مطالبہ کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button