کھیل

پی ایس ایل 11 ، لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، اہم بیٹسمین ٹورنامنٹ سے باہر

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی ٹیم لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے اس کا اہم بیٹسمین ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے یہ کونسا کھلاڑی ہے؟

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے ترجمان نے بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے وکٹ کیپر بیٹر کی پی ایس ایل سے باہر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پرویز حسین ایمان کندھے کی انجری کے باعث لیگ سے باہر ہو گئے ہیں۔ پرویز حسین ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں آصف علی سے ٹکرانے ان فٹ ہو گئے تھے، پرویز حسین ایمان کو ٹیم سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ پرویز حسین کے ایم آر آئی اسکین میں لیگامنٹ ٹیئر کی تصدیق ہوئی ہے، اور ڈاکٹروں نے پرویز حسین مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button