کھیل

پی سی ایل 11، فائنل کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن11 کے سلسلے میں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت ہو شروع ہو گئی ہے، ٹکٹ کتنے کی ہے؟

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے فزیکل ٹکٹس کل صبح سے مقرر کردہ کورئیر سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔ فائنل میچ کیلئے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 1500 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ سب سے مہنگی ٹکٹ 12 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 11کا بڑا فائنل 3 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button