کھیل

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل کہا جا رہا ہے کہ قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے ، کیا تبدیلیاں کی جائیں گی؟ اس حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلنے والے ون ڈے اسکواڈ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے، بابر اعظم کی آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ فخر زمان ، سفیان مقیم اور حنین شاہ کی بھی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق فہیم اشرف اور حسین طلعت کا قومی ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل دکھائی دے رہا ہے، جبکہ محمد رضوان کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button