شوبز

اداکارہ میرا بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی شخصیت اورکارکردگی سےمتاثر

انھوں نے کہا کہ میری شادی تو آپ لوگوں نے کروانی ہے جب بھی آپ میرے لئے کوئی اچھا سا رشتہ تلاش کرلیں گے شادی کرنے میں دیر نہی لگاؤں گی

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ میرا بھی وزیریراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی شخصیت اورکارکردگی سےمتاثرہوگئیں ۔ رپورٹ کے مطابق اداارہ میرا نے کہا ہے کہ میں پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی شخیت اور کارکردگی سسے ماثر ہوئی ہوں،ایک پریس کانفرنس کے دوران کئے گئے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ میری شادی تو آپ لوگوں نے کروانی ہے جب بھی آپ میرے لئے کوئی اچھا سا رشتہ تلاش کرلیں گے شادی کرنے میں دیر نہی لگاؤں گی چ۔میرا نے کہا کہ مجھے پچھلے کچھ عرصہ سے کوئی اچھا پراجیٹ نہیں مل رہا جب بھی کوئی اچھی کہانی والا پاجیکٹ ملے گا میں کام کروں گی کیومکہ مرے مداح مجھ سے ایک خاص قسم کی کارکردگی اور پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں اور میرا بھی مشن ہے ہ میں کبھی بھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کروں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button