شوبز

اداکارہ جینیفر ونگٹ شادی کب کریں گی؟ تاریخ سامنے آگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جینیفر ونگٹ کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں اس حوالے سے ان کی شادی کی فائنل تاریخ بھی سامنے آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ سنگاپور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین William Ishmael نے انہیں شادی کی پیشکش کی جس کے بعد اب وہ شادی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ رپورٹس میں بتایاگیا ہے کہ جینیفر نے شادی کے انتظامات کرنا شروع کردیے ہیں، یہ ایک مکمل عیسائی رسم و رواج کے مطابق شادی ہوگی جو ستمبر سے اکتوبر یا پھر دسمبر سے جنوری کے درمیان ہوسکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button