شوبز
احد رضا میر کا دوسری محبت پر بڑا ردعمل، شوبز حلقوں میں ہلچل

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار احد رضا میر نے دوسری محبت پر بڑا ردعمل دیا جس کے بعد شوبز حلقوں سمیت پوری ملک میں ہلچل مچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور اداکار احد رضا میر اداکار نے کہا کہ آپ کو باربارمحبت ہوسکتی ہے جس پر میں یقین نہیں رکھتا، اگر محبت باربار ہوجائے تو پھر محبت کیسی۔ احد رضامیر نے کہا کہ ہوسکتا ہے لیکن اس ڈر کی وجہ سے اگر آپ کو یہ لگتا ہو کہ اگلی چیز بھی محبت نہیں۔ انہوں نے مزیدکہا ضروری یہ ہے کہ لوگوں کو دوسراموقع دینا چاہیے، خودپریقین رکھنا چاہیے اور زندگی میں آگے بڑھنا چاہیے۔



