پاکستان

پی ٹی آئی کی حمایت میں فتنہ الخوارج کا بیان، ثمر ہارون بلور بول پڑیں

خیبرپختونخوا (کھوج نیوز) مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا مشاورتی کونسل ثمر ہارون بلور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت میں فتنہ الخوارج کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثمر ہارون بلور کا کہنا تھا کہ کیا یہ تشویشناک خبر نہیں کہ کالعدم تنظیم پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر پریشان ہے، کالعدم دہشت گرد تنظیم اس آئینی تبدیلی کے خلاف بیانات جاری کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ کالعدم تنظیم گزشتہ حکومت کے دور میں کافی مطمئن تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button