انٹرنیشنل

آبنائے ہرمز کھل گیا، ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کر دیا

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولے جانے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کر دیا ، واضح رہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد اس کو کھولا گیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کر دیا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا شکریہ۔ واضح رہے کہ ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button