انٹرنیشنل

آسٹریلیا میں چوہوں کا حملہ، ہزاروں ایکڑفصلیں تباہ

آسٹریلیا (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں افسوسناک واقع پیش آیا ہے جس میں چوہوں کے حملہ کرنے کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ و برباد ہو گئی ہیں اور کسانوں کو بہت نقصان ہوا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق آسٹریلوی حکومت مغربی علاقوں میں چوہوں سے پریشان ہے جو خوراک کی سپلائی کو متاثر کررہے ہیں، چوہے آسٹریلیا کے اناج اگانے والے علاقوں کیلئے ایک مستقل مسئلہ بن گئے ہیں جو فصلوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اس حوالے سے آسٹریلوی وزیر توانائی نے کہا کہ حکومت صنعت کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہے، چوہوں نے کسانوں، صنعتوں اور حکومت کے لیے بہت مشکل صورتحال پیدا کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button