کھیل

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگز مین کے بولر محمد علی پر بھاری جرمانہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 11 کی فرنچائز حیدر آباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر بھاری جرمانہ عائد کیوں کیا گیا؟ اس حوالے سے تمام تفصیل آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہنا ہے کہ محمد علی پر لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ محمد علی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے ایلی منیٹر میں پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔ یاد رہے کہ محمد علی 16 ویں اوور میں کھیل کی شہرت کو نقصان پہنچانے کے مرتکب قرار پائے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button