انٹرنیشنل

برطانوی لیبر پارٹی کا نیا سربراہ کون؟ نام سامنے آگیا

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی لیبر پارٹی کا نیا سربراہ کون ہے؟ اس حوالے سے نام سامنے آگیا ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ برطانیہ کے نئے وزیراعظم بھی بن جائیں گے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے بلامقابلہ لیڈر منتخب ہوگئے، اینڈی برنہم کو برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن جائیں گے۔ میڈیا کے مطابق سر کیئر اسٹارمر بادشاہ چارلس کو اپنا استعفیٰ پیش کریں گے، اینڈی برنہم کو 10ڈائنگ اسٹریٹ منتقل ہو کر اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے۔ اینڈی برنہم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ کو نئی راہ پر لے کر جائیں گے، سر کیئر اسٹارمر کے پارٹی اور ملک کیلئے ان کی شاندار خدمات پر شکرگزار ہیں۔ انہوں نے کہا لیبر پارٹی اس وقت مکمل طور پر متحد ہے، اتحاد کی طاقت عوام کو دکھائیں گے، پارٹی کی قیادت سنبھالنے اور آگے بڑھنے کیلئے تیار ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button